اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ کمانے کا شاندار موقع! کون سے نوجوان گریجویٹس اہل ہوں گے؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ‘ینگ پروفیشنلز پروگرام 2026 کے تحت نوجوان گریجویٹس کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ کمانے کا سنہری موقع آگیا، تاہم کون کون اہل ہوگا؟ تفصیلات کے تفصیلات حکومتِ پنجاب کے محکمہ خزانہ کے زیرِ اہتمام کام کرنے والے ادارے ‘پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی’ نے اپنے

سی ایس ایس امتحانات 2027 کا شیڈول جاری ، رجسٹریشن کا آغاز کب ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی ایس ایس امتحانات 2027 کا شیڈول جاری کردیا، رجسٹریشن کا آغاز اگست سے ہوگا۔ تفصیلت کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیریئر سروسز ( سی ایس ایس) کے سالانہ امتحانات 2027 کا ایڈوانس پبلک نوٹس جاری کر دیا، شیڈول کے تحت امتحانی عمل

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی شرمناک ہے، 48 گھنٹوں میں احتجاج کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(روشن پاکستان نیوز): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عوام دشمن قرار دیا ہے اور اگلے 48 گھنٹوں میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا انتباہ دیا ہے۔

لاہور: غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، بیان حلفی میں خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں اغوا اور زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین میں سے ایک غیر ملکی خاتون اسٹرڈ گیبریلا روبنسن کا مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کروائے گئے بیان کا کچھ حصہ منظر عام آیا ہے جس میں انہوں نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اسٹرڈ گیبریلا روبنسن نے

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف سات کارروائیاں کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 65 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 45.55 کلوگرام

حکومت نے پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں محض ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے ساتھ ہی پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر لیوی 64 روپے 14 پیسے سے بڑھا کر 70 روپے 36 پیسے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کم کردی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی

تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس کے تھانہ کراچی کمپنی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس ملازم اور سرکاری اہلکار بن کر شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے دو سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق چار مختلف کارروائیوں کے دوران 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 24.65

بلوچستان میں خوفناک حادثہ، مسافر بس کھائی میں گرنے سے 39 افراد جاں بحق

بلوچستان(روشن پاکستان نیوز): ضلع ژوب میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں بس گہری کھائی میں گرنے سے 39 مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے رفیق ژوب مطابق حادثہ شیرانی کے علاقے دانہ سر میں اس وقت پیش آیا، جب موڑ کاٹتے ہوئے تیز