







اسلام آباد (سعد عباسی) وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کے قیام اور منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے وفاقی پولیس کا گرینڈ کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ کھنہ شاہد زمان کی فول پروف نگرانی میں پولیس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں تابڑ توڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر پڑھنہ کے علاقے میں قائم مبینہ غیر قانونی جے سیون ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے بڑا آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ آپریشن میونسپل آفیسر پلاننگ رضا الٰہی کی نگرانی میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ‘پرائم منسٹر اپنا گھر پروگرام’ کے تحت تمام نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو باقاعدہ طور پر “فنانشل انسٹی ٹیوشنز” کا درجہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہاؤسنگ سیکٹر کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا، جس کے تحت پرائم منسٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ شمسی توانائی منصوبے کی تکمیل کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے لئے 100 میگا واٹ شمسی توانائی منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی سابق سیکرٹری جنرل اور ممبر فیڈرل ایگزیکٹو کونسل (ایف ای سی) محترمہ فوزیہ شاہد کے شوہر شاہد عثمانی کو بدھ کے روز میڈیا ٹاؤن اسلام آباد کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں صحافتی، سماجی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا صرف شناختی دستاویز ہی فراہم نہیں کرتا بلکہ رجسٹرڈ افراد کا فیملی ٹری (خاندانی شجرہ) بھی ریکارڈ رکھتا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے، جو رجسٹرڈ افراد کی فیملی

راولپنڈی (سعد عباسی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک اہم پریس کانفرنس میں تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات سامنے آئے ہیں، جن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 24.704 کلوگرام منشیات برآمد کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں واقع شاہدرہ نالہ سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان ممکنہ طور پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق متوفی کے کپڑے نالے کے کنارے سے ملے ہیں،

نیویارک ( روشن پاکستن نیوز ): امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی فروخت کا عمومی لائسنس منسوخ کرنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق منگل کے روز تیل کی قیمتیں تقریباً 3 فی صد اضافے کے ساتھ بند ہوئیں، جب کہ مارکیٹ بند