







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے معروف کاروباری شخصیت ماجد ستی کے قتل کیس کا تقریباً چار سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما فرخ امتیاز کھوکھر، امیر حمزہ اور حیدر علی عرف علی جوگی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مجموعی طور

چکوال: (روشن پاکستان نیوز )عسکری کیڈٹ کالج کلر کہار اور چکوال پریس کلب کے زیرِ اہتمام “شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے” کے عنوان سے ایک خصوصی سیمینار 17 جولائی (جمعہ) کو نمازِ جمعہ کے بعد سہ پہر 3 بجے ہائیڈ پارک، چکوال پریس کلب میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دے دی۔ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کی رکن کمیٹی سحر کامران نے بل کے بعض نکات پر تحفظات کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے نئی سفری گائیڈ لائنز کے اجرا کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والے افراد کے لیے غیر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے اور صارفین کی عمر کی مؤثر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں سینئر بیوروکریٹس، ڈائریکٹر جنرلز ور ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبائی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے متعدد سینئر بیوروکریٹس، ڈائریکٹر جنرلز ور ڈپٹی

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) فوج سے متعلق تقریر پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سرمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ سوشل میڈیا سے متعلق 2021 کی

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے والٹن روڈ کے علاقے میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی، جبکہ واقعے کے دوران ملزم خود بھی آگ کی لپیٹ میں آ کر جھلس گیا۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال لاہور