پاکستان

پاک روس تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رہیں گی، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ روس کے یومِ محافظانِ وطن کی تقریب میں شرکت ان کے لیے باعثِ اعزاز رہی، جہاں انہیں روسی سفیر اور اعلیٰ عسکری و سفارتی شخصیات کے ہمراہ موجود رہنے کا موقع

مبشر لقمان اور ڈاکٹر نبیہہ کے پروگرامز پر سوشل میڈیا میں شدید تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ دنوں میں صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان اور ڈاکٹر نبیہہ کے رمضان ٹرانسمیشن پروگرام نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کو جنم دیا ہے۔ پروگرام کے دوران مبشر لقمان کے متنازعہ تبصروں پر جہاں کچھ صارفین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، وہیں دیگر صارفین

روحانی مراکز معاشرے میں امن، محبت اور رواداری کا پیغام دیتے ہیں، راجہ سرفراز اکرم

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر حنیف عباسی، مشیر اعلیٰ پنجاب علی ڈار اور ڈاکٹر ریاض جنجوعہ نے خادمِ اعلیٰ حضرت بری امام سرکار بابا کلو سرکار راجہ سرفراز اکرم سےبری امام ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کا مقصد ملکی سیاسی و سماجی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود کے

پی ٹی آئی کی اہم شخصیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرعہدے سے فارغ

اسلام  آباد(روشن پاکستان نیوز) ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مانچسٹر: مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ

تربت کی تحصیل بلیدہ میں گھر پر حملہ، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

تربت(روشن پاکستان نیوز) تربت کی تحصیل بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، حملہ آوروں نے گھر پر مارٹر گولہ پھینکا اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ بھی

قومی شناختی کارڈ میں نئے فیچر شامل کردیئے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی اور تصدیقی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے تحت شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچرز کو مزید جدید اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ نوٹیفکیشن

اسلام آباد میں بس اڈوں اور گاڑیوں سے متعلق سخت ہدایات جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بس اڈوں اور ٹرانسپورٹ مالکان کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر ہمایوں حمزہ کے مطابق کوئی بھی مسافربس یا وین اگراڈے کے علاوہ راستے میں کسی مسافرکو اتارے گی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی

لاہور: ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارےگئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے لٹن روڈ  پر  ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے  والے تینوں ڈاکو  مبینہ پولیس مقابلے میں مارےگئے۔ 20 فروری کی رات لاہور میں لٹن روڈ پر ایک ریسٹورنٹ میں تین ڈاکو گھسے تھے جن کی عمریں 20  سے 22 سال کی تھیں۔ ڈاکوؤں نے گاہکوں اور

پاکستانی جڑواں بچے سرجری کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (وقار نسیم وامق) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پاکستانی جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی فیملی کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پہنچنے پر جڑواں بچوں

شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ رمضان المبارک کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شوال کا چاند 20