







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہرابانو قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ پیر کو ہماری ملاقات ہوئی، شاہ محمود قریشی کی طبیعت بالکل ٹھیک تھی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہرابانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی

جلال پور پیر والا(روشن پاکستان نیوز)موٹروے ایم فائیو پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی ،کار میں سوار تین افراد سمیت دو خواتین شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق کارمیں سوار 5افراد ملتان سے صادق آباد جا رہے تھے کہ کرم علی والا کے قریب کار

حب (روشن پاکستان نیوز)حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گر نے سے 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زائرین کا

بہاولنگر (روشن پاکستان نیوز) بہاولنگر کے علاقے چک سرکاری میں چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کرنے والے ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او رضوان عباس اور تین اہلکاروں کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال

سکھر (روشن پاکستان نیوز)زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگراڑ میں دو فریقین میں زمین کا پرانا تنازعہ ہے، اس دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد ( سدھیر احمد کیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر اپنے پیغام میں اہل اسلام اور تمام ہم وطنوں کو ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر کے دن بھی اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 122 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے مین گیٹ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے 5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارکنوں کو پابندی کے باوجود ویڈیو بنانے پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے موبائل فون سے جیل کی ویڈیو بنانے والے 5

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔ بشریٰ بی بی کو گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے مسجد الحرام سےاہل خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کو عیدکی خصوصی طور پر مبارکباددی ۔ عید کیلئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جب ہم عید بھر پور طریقے سے منا رہے ہیںتو آئیےاس دوران