







لاہور، قصور، چکوال، گجرات، بھکر، وزیر آباد، نارووال، شیخوپورہ، رحیم یار خان اور ڈی جی خان کے اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ دفعہ 144 اٹھارہ سے 22 اپریل تک نافذ رہے گی جس کے تحت متعلقہ اضلاع کے ضمنی انتخابات کے دوران ہوائی فائرنگ،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے قریب ہے۔ منارا منرلز انویسٹمنٹ کمپنی، ایک

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کے ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا، حج فلائٹ آپریشن 9 جون تک بغیر کسی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔ حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد اور قتل کے واقعےکی ابتدائی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی، انکوائری کمیٹی نے رپورٹ ڈرافٹ چیئرمین ریلوے اور آئی جی ریلوے کو بھجوا دیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق خاتون کی ہلاکت میں کانسٹیبل میر حسن کا ملوث ہونا ثابت نہ ہو

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 05ملزمان گرفتار،ساڑھے 04کلو سے زائد چرس برآمد۔ مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم غلام عدیل سے 01کلو650گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم صہیب سے 01کلو300گرام چرس، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم محمد بشیر سے 560گرام چرس،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے رضا کاراانہ طور پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین پر کم از کم تین مہینے کی پابندی عائد کر دی ہے اور اس سلسلے میں وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کر دیاہے۔ رحمان علی باجوا چیف کوآرڈینیٹر اگیگا پاکستان و سربراہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)جامعہ کراچی ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کے موقع پر پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی سفارش کی ہے۔ جس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری ناجائز صدر ہیں، صدر کے پاس تو مکمل نمائندگی نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صدر مملکت کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں