لاہور(روشن پاکستان نیوز)راجہ ضمیرالدین احمد ایڈوکیٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری امتیاز الہی کے ہمراہ وزیرقانون پنجاب صہیب احمد برتھ اوروزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرسے ملاقات کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق راجہ ضمیرالدین احمد ایڈوکیٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری امتیاز الہی کے ہمراہ وزیرقانون پنجاب صہیب احمد برتھ اوروزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرسے ملاقات کی۔

ملاقات میں صوبے کے آئینی وقانونی معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اسی طرح مختف عدالتوں میں جاری اہم حکومتی کیسز پربھی گفتگوکی گئی ۔











