


اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے بجٹ پر ووٹ دینے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا تاہم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی نے لوڈشیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔ ہفتہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کل ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔انہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں قبر پر ٹیکس کی گونج بھی سنائی دی، سینٹر فاروق نائیک کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر ہر چیز پر ہی ٹیکس لگایا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سٹیشنری آئٹمز پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی مخالفت کردی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا ،کمیٹی نے سفارش کی کہ رفاعی ادارے جو میڈیکل آلات درآمد کرتے ہیں اس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن ملک بینک کا منصوبہ روک دیا ہے۔ ترجمان ایس آئی سی ایچ این نے کہاہے کہ ہیومین ملک بینک کے مسئلے پر دارلعلوم کراچی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی حاصل کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ایس آئی سی ایچ

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی خواتین کوہ پیما دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K-2 پر سبز پرچم لہرانے کیلئے تیارہے، 23 جون کو 8 ٹیم کے ٹو سر کرنے کی مہم کیلئے روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق K-2 سر کرنے کے 70 سال مکمل ہونے پر پلاٹینم جوبلی منانے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے سیاسی مشیر غلام شبیر کو لاہور سے اغوا ءکر لیا گیا۔پولیس نےبتایا گیا ہے کہ غلام شبیر کے اغواءکا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں ان کے بیٹے بلال کی مدعیت میں درج کرایا گیا ہے۔ غلام شبیر کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ملک کا پہلا ہیومن ملک بینک (ماں کے دودھ کا ڈونر بینک) صوبائی دارالحکومت کراچی کے سرکاری ہپستال میں کھول دیا گیا۔ دنیا بھر کے ہسپتالوں میں انسانی دودھ کے بینک بنیادی طور پر نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹس (NICUs) میں قبل

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیٹی کے علاج کی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار کے مطابق بیٹی صنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن ہوگیا ہے، ان کا علاج کرایا جائے۔عدالت کے جج نے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری ملک نجی اللہ نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی دی۔درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر