جمعرات,  07 مئی 2026ء
الیکشن کمیشن کیجانب سے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا،جس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا،سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید خبریں