جمعرات,  23 جولائی 2026ء

پاکستان

بلوچستان کے شہر میں سڑک کنارے بم دھماکا،3 افراد جاں بحق

  تربت (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق تربت کے علاقے گیبن میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔لیویز حکام نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روکدی، واپسی کافیصلہ کون کرے گا؟ جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانیٔ پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی ہے۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی ہدایت پر قائم 7 رکنی کمیٹی رہنماؤں کی واپسی کافیصلہ کرے گی۔کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے،

اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے ممکنہ اتحاد سے متعلق ٹی او آرز طے کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے لیے 

وزیراعظم کا تختہ بیگ پوسٹ پر شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرکی تختہ بیگ پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکار اعجاز اور شہید ایف سی اہلکار شہزاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے

جماعت اسلامی کا بھاری ٹیکسز، مہنگی بجلی و گیس کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

 لاہور(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اس وقت شدید بحران ہے۔ بجلی کے بلوں نے سب کو

ایس ایچ او اتنا بڑا ہے ، عدالتی احکامات کو نہیں مانتا ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے متنی سے لاپتہ ہونے والے شہری کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین سے 22 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تھانے کے محرر نے سمن وصول کیا ، اس کے

پی ٹی آئی سال کا وقت لینے کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرا سکی: چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرا سکی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی

او جی ڈی سی ایل کے سی ایس آر اسکالرشپ پروگرام میں ضلع کرک کے طلبہ کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک کا الزام
او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر 4 سے گیس اور خام

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش نے سیلابی صورت حال پیدا کردی ہے، جبکہ بلوچستان میں ہوئی حالیہ بارشوں میں آٹھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو ٹک ٹاک کے ہیڈ  آف پبلک پالیسی  اینڈ گورنمنٹ ریلیشنز کا خط موصول ہواہے  جس میں کہا گیا ہےکہ ٹک ٹاک پر مبینہ طورپر