هفته,  28 نومبر 2026ء

پاکستان

جماعت اسلامی کا لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہربھی دھرنے کا اعلان کر دیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے لاہور میں بھی دھرنے کا اعلان کر دیا، ترجمان قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی 11 اگست کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دے گی۔قیصر شریف کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان لاہور دھرنے سے خصوصی خطاب بھی

خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ

شہباز شریف شیخ حسینہ کو فون کر کے راستہ پوچھ لیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شہباز شریف کو شیخ حسینہ واجد سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بہتر ہے وزیر اعظم بنگلادیش کی وزیر اعظم کو فون کر کے راستہ پوچھ لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر

چیف جسٹس نے قائداعظم ریذیڈنسی سے منسلک اراضی بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔

عدالت کا رؤف حسن کورہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت کا رؤف حسن کو ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جج طاہر عباس سپرا کے روبرو سماعت کے دوران وکیل علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا رؤف حسن پر ماضی میں کسی مقدمہ میں نامزد نہیں ہوئے ۔

محموداچکزئی نے بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کے لیے قربانیاں دیں، اگر ایوان کو اس طرح چلایا

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا، اس سے ملک کے تیل و گیس کے ذخائر مزید بڑھ جائیں گے۔ یہ ذخائر ٹل بلاک رازگیر ون کی فارمیشن کاوار گڑھ سے ملے، کنواں او جی ڈی سی، پی پی ایل اور پی او

چیف جسٹس قاضی فائز نے ہزاروں ایکٹر اراضی عطیہ کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)77 یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی ہے۔

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی جا رہی ہیں؟ جیل حکام سےرپورٹ طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی جا رہی ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نےبانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں عالمی معاہدوں اورجیل رولزکےمطابق سہولیات فراہمی

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں  منظورکرلیاگیا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے بلال اظہر کیانی نے بل پیش کیا، اپوزیشن اراکین کی جانب سے بل کی شدید مخالفت کی گئی۔