

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدالتی حکم کے باوجود پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ فواد چوہدری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے متعلقہ اداروں کے خلاف پی سی ایل لسٹ سے نام نہ نکالنے پر درخواست دائر کردی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی السعود کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے حرمین شریفین کے ولی عہد شاہ سلمان بن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہےکہ کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے اور نوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں۔ کراچی میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کراچی کے نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ چائے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ہیں، قوم کے سامنے لائے جائیں۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج دھرنے کو 4 دن ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے کے معاملے پر ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکنوں پر مقدمہ ایس ایچ او حماد حسین کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاک آرمی نے ، امریکن، چیلی، مقدونیہ اور نیپال سے تعلق رکھنے والے 6 کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا۔ پاک آرمی نے 3 مختلف ہیلی سارٹیز میں 6غیر ملکی کوہ پیما کو ریسکیو کیا،کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کے لیے بیس کیمپ میں موجود تھے ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے خلاف نئی سازش کی گئی، ایسے منفی عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، کسی کو کسی کے قتل کے فتویٰ کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے لیے دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفترِ خارجہ پہنچ گئیں۔ پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفتر خارجہ پہنچیں تو اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اسحاق ڈار نے ابتدائی مشترکہ پریس کانفرنس میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات ہونے والے جسٹس (ر) سردار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بجلی کے ترسیلی نظام میں نقائص دور کرنے کے لیے چین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس سلسلے میں چینی سفیر کے ساتھ ملاقات کریں گے،