جمعرات,  16 جولائی 2026ء

پاکستان

بجلی کے بھاری بل، اُٹھو اس سے قبل دیر ہوجائے، معروف اداکارراشد محمود کی عوام سے اپیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان معروف پاکستانی اداکار راشد محمود نے عوام کو بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کی اپیل کردی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک بار پھر پیغام جاری کیا ہے، جس میں جون کے بعد جولائی

صدر پی پی آزادکشمیرچوہدری محمد یاسین کے نام سے منسوب جعلی شادی کارڈوائرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر پی پی پی آزادکشمیرچوہدری محمد یاسین کے نام سے منسوب  شادی کا جعلی دعوت نامہ شیئرکردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کسی نامعلوم شخص نے صدر پی پی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کے نام سے منسوب شادی کارڈ سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔ کارڈ میں چوہدری یاسین کے بیٹے

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کرکے 0-3 سےہرا دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کرکے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔15ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان والی بال

توشہ خانہ 2، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں جسمانی ریمانڈ میں دس روز کی توسیع کردی گئی۔ پیر کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نئے

توشہ خانہ نیا ریفرنس، عمران خان ، بشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 دن کی توسیع کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت

پی ٹی آئی میں کچھ لوگ پارٹی سے مخلص نہیں، کون کون ؟سینیٹر حامد خان نے بڑے انکشافات کر دئیے

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کچھ لوگ پارٹی سے مخلص نہیں، چند کا توپتہ چل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےسینئر رہنما سینیٹر حامد خان نےخصوصی انٹرویو میں کہا کہ جیل میں پارٹی قیادت

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ سے اپ گریڈ کردی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کو اپ گریڈ کرکے ٹرپل سی سے

شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ شرح سود 19 اعشاریہ 50 فیصد پر آگئی، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے پر تحریک لبیک کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پاکستان کو قتل کی دھمکیاں دینے پر تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ظہیرالحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے۔ چیف

فواد چوہدری کا نام پی سی ایل سے نہ نکالنے پر ڈی جی امیگریشن کی طلبی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدالتی حکم کے باوجود پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ فواد چوہدری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے متعلقہ اداروں کے خلاف پی سی ایل لسٹ سے نام نہ نکالنے پر درخواست دائر کردی۔