اتوار,  15  ستمبر 2024ء
پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News