

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے لیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت دی گئی ہے تاہم بھارت سے کوئی صحافی نہیں آ رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران سے جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی نائب صدر کا خصوصی طیارہ اعلان کردہ وقت سے ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد پہنچا۔ امریکی وفد نے آج صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچنا تھا مگر پرواز کی آمد میں ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر ہوئی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران سے جامع جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جے ڈی وینس کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 135روپے اور پیٹرول کی قیمت میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالات کا تقاضہ ہے کہ نواز شریف، زرداری اور عمران خان مل کر بیٹھیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ پرائیویٹ بسوں میں مسافروں کو سبسڈی دینے والا واحد صوبہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجود ہ جنگی صورتحال پورے خطے میں ہے۔ وفاقی حکومت کو مجبوری میں پیٹرول کی قیمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایران امریکا جنگ بندی میں کلیدی کردار پر عالمی میڈیا میں پاکستان کی پذیرائی ہو رہی ہے، اور مبارک باد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں، انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا اعتراف کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا نے خطے میں کشیدگی کم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل(جمعرات اور جمعہ) کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ضروری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر نہیں ہوگا،ایم سی آئی، سی ڈی اے، اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کے دفاتر کھلے رہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ایران امریکا جنگ بندی پر جمعہ کو ملک بھر میں ‘یومِ تشکر’ منانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ختم ہو گیا ہے، جس میں امریکہ اور ایران کے درمیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایران امریکا جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا کہ کیسے پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنا کر دنیا کو بڑی جنگ سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر