


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں۔ عمر ایوب نے یہ بات امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں کہی۔ اُنہوں نے کہا کہ میری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے معذرت کی ہے۔ سید مصطفیٰ محمود کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کےایجنڈے میں سوئی ناردرن و سوئی سدرن گیس کمپنیوں، او جی ڈی سی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اسمگلرز اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین سے 15 ارب ڈالر توانائی قرض ری شیڈولنگ کیلئے وفاقی وزرا پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ، وزیر توانائی، وزیر اقتصادی امور اور سیکرٹری وزارت خزانہ کمیٹی میں شامل ہیں جبکہ معاونت کیلئے سی پی پی اے، پی

پشاور (روشن پاکستان نیوز) ملک میں انٹرنیٹ کی کم سپیڈ کیخلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر 2 رکنی بینچ نے انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال شامل نہیں کیا گیا اور ایگزیکٹو بورڈ 28 سے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے کارساز حادثے میں زخمی ہونے والا شین الیگزینڈر لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا۔ دوسری جانب حادثے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں باپ بیٹی موٹر سائیکل پر جاتے دکھائی دے رہے ہیں اور سفید رنگ کی گاڑی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ سکیم لانچ کرنے جارہی ہوں جس کا مجھے

لاہور(فاطرملک سے)لاہور شہر‘ پاکستان میں آرٹ اور کلچر کا گڑھ ہے۔ یہاں جدید ترین سینما ہاؤس اور تھیٹر موجود تھے۔ وسیع و عریض اور جدید فلم اسٹوڈیو ہوا کرتے تھے۔ وقت گزرتا گیا پاکستان پر اخلاقی مفلسی کی مستقل چھاپ لگ گئی۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے جس سے ہماری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ، اقبال ٹاؤن اور چوبرجی سمیت