اتوار,  12 جولائی 2026ء

پاکستان

شہیر سیالوی کی موسی خیل کے قریب دہشت گردی واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی نے موسی خیل کے قریب دہشت گردی واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسافروں پر حملہ بزدلانہ اور وحشیانہ اقدام ہے۔ ملک دشمن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے۔دلخراش

ایف بی آر نے تاجر وفد کو اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر وفد کو 27 اگست کو اسلام آباد بلا لیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تاجر دوست اسکیم کے کوآرڈینیٹر میڈیا سیل نعیم میر نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کے ترمیمی ایس آر او پر مشاورت

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

چہلم حضرت امام حسینؓ: پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل ہے۔ چہلم امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل کی گئی ہے ۔ مراسلے میں جلوس اور مجالس کے علاقوں میں موبائل سروس جزوی

عافیہ صدیقی کی صحت و واپسی کا کیس، بہن بذریعہ ویڈیو لنک پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کر رہے ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل، عافیہ صدیقی کے فیملی وکیل عمران شفیق عدالت

موسیٰ خیل: گاڑیوں سے اتار کر 23 افراد قتل، بسیں، ٹرک جلا دیے گئے

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ

خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائیگا ، صدر ، وزیراعظم
موسیٰ خیل میں مسافروں کا بہیمانہ قتل، صدر، وزیرِاعظم کا شدید غم و غصہ کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کے بہیمانہ قتل پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے موسیٰ خیل میں مسافروں

بانی پی ٹی آئی کی بہن نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا

مردان(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی کی بہن علیمہ خان نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا۔ علیمہ خان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو بتائے بغیر پشاور اور مردان پہنچ گئیں، جہاں پر انہوں نے جیل کاٹنے والے اور ناراض پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں۔ ناراض

حج پالیسی 2025 کا آئندہ ماہ اعلان کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال2025 کی حج پالیسی کی تیاریوں  پرکام تیز کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حج پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ ستمبر میں کیے جانے کا امکان ہے۔  پرائیویٹ حج اور سرکاری حج اسکیم کوٹے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی اور  زیادہ

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان اور سلیکٹر محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے۔ معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے ریکارڈ ساز ٹیسٹ کرکٹر کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ، وہاب ریاض اور عبدالرزاق بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں محمد