جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف کارروائیوں

وزیر آباد دریائے چناب میں سیر کرتے ہوئے کشتی کو حادثہ ،5 افرادڈوب گئے

وزیرآباد (روشن پاکستان نیوز) وزیرآباد میں دریائے چناب میں سیر کے دوران کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ایک شخص کی تلاش کے لیے سرچ

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ، تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈی جی(سی) میجر جنرل فیصل نصیر( ہلال امتیاز ملٹری تمغہ بسالت ) کو نیکٹا کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا

پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 دن قبل کس کی کال آئی؟ علی امین گنڈاپور نے بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 دن پہلے خٹک صاحب کی کال آئی کہ آئیں ملتے ہیں۔ پروگرام ’الیونتھ آور‘ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اسپیکر کے گھر کے سامنے چھوٹے

مکہ معاہدہ: مسلم دنیا کے لیے نئی علاقائی سکیورٹی کا ڈھانچہ ضروری ہے، سحر کامران

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ مکہ میں ہونے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ مسلم دنیا میں اجتماعی دفاع اور علاقائی سلامتی کے ایک نئے دور کی بنیاد بن سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور میں “مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ: مڈل پاورز

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کیخلاف 24 گھنٹوں کے دوران ضلع مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں انٹیلی جنس کی

پمز کی نگرانی کیلئے وزیر صحت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال کے طبی امور کی براہِ راست نگرانی کیلئے ہفتے میں ایک دن اسپتال میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت صحت کے شعبے سے متعلق اجلاس میں کیا گیا،

قومیں وسائل سے نہیں، شعور اور ایماندار قیادت سے بنتی ہیں، محمد فاروق یاسر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی تحریک نجات کے بانی و سربراہ محمد فاروق یاسر نے کہا ہے کہ قومیں صرف وسائل سے نہیں بلکہ شعور، اتحاد اور مخلص و ایماندار قیادت سے بنتی ہیں۔ ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے لیے عوام کو تقسیم در تقسیم کی سیاست سے نکل

خبردار کرتے ہیں، قومی اسمبلی بھی سندھ کی تقسیم پر بات نہیں کرسکتی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(روشن پاکستان  نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ  سندھ کے مستقبل کا فیصلہ کہیں اور بیٹھ کر نہیں کیا جاسکتا، قومی اسمبلی کو خبر دار کرتے ہیں تم سندھ تقسیم کی بات بھی نہیں کرسکتے۔ سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں پرپیپلز پارٹی کی تحریک التوا پر چوتھے روزبھی

حکومتی وفدکی حافظ نعیم سے ملاقات، جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف مذاکرات کیساتھ دھرنے جاری رکھنےکا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے ختم کروانے کے لیے حکومتی وفد نے احسن اقبال کی سربراہی میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، جس کے بعد دونوں طرف سے مذاکرات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ حکومتی وفد نے منصورہ لاہور