بدھ,  29 اپریل 2026ء

پاکستان

لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کی تفتیش ختم کر دی

لندن(صبیح ذونیر) لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کی تفتیش ختم کر دی۔ کراؤن پراسیکیوشن سروس نے پولیس کی طرف سے تیارکردہ کیس کو عدالت لے جانے سے معذرت کر لی، پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو واقعہ کی شکایت درج کرائی تھی۔ لندن پولیس

شادی کرنیوالے والے ہوجائیں خبردار، نیا ٹیکس لگ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مہنگائی کے مارے عوام کے لیے اب شادی کی خوشیاں بھی پھیکی پڑنے والی ہیں کیونکہ حکومت نے اب شادی کی تقریب پر بھی ٹیکس عائد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی ہالز پر 10 فیصد ود

مدارس رجسٹریشن بل پر جے یو آئی کی حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے مدارس رجسٹریشن بل پر وفاقی حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ واضح رہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے قومی

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اس ماہ کے آخر تک آپریشنل ہوگا، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

گوادر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ اس ماہ کے آخر تک آپریشنل ہوگا۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنلائیزیشن تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، قائم مقام ڈی جی پی اے اے ذیشان سعید نے نیو گوادر انٹرنیشنل

کیا آرڈر صرف مونال کیلئے تھا ، سی ڈی اے اپنا کام کیوں نہیں کرتی ؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سی ڈی اے سے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت  کی جس دوران سی ڈی اے وکیل اور ڈی جی ماحولیات

فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیر اطلاعات کو پکڑیں ، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخواکے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ نہ ہوں، احتجاج کے دوران بھی

عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے 5 رہنما رہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے پانچ رہنمائوں کو رہا کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دونوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ جس کے بعد انہیں رہائی مل گئی۔ عمرایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ

پی ٹی وی نیوز سنٹر اسلام آباد میں “ورلڈ ترک کافی ڈے” کی خصوصی تقریب کا انعقاد

  اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی) پاکستان ٹیلیویژن (پی ٹی وی) نیوز سنٹر میں ترک سفارتخانے کے اشتراک سے “ورلڈ ترک کافی ڈے” کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد ترک ثقافت کی قدیم وراثت اور ترکی کی مشہور کافی کی روایت کو

بری خبر ،ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی

  ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی

پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد پشتونوں کی پروفائلنگ پر عوامی نیشنل پارٹی کی مذمت

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے پشتونوں کی پروفائلنگ کی جا رہی ہے، جو کہ غیر مناسب ہے۔ انہوں نے وفاق اور پنجاب کی