منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

کراچی: شاہ لطیف اوور ہیڈ پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے بہن اور بھائی کو کچل ڈالا

کراچی (میاں خرم شہزاد) شاہ لطیف اوور ہیڈ پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے ایک حادثے میں بہن اور بھائی کو کچل ڈالا۔ یہ حادثہ متین کمپلکس نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق، 24 سالہ حسنین جو کہ لڑکا تھا، حادثے میں جاں بحق ہوگیا جبکہ

سعودیہ کی پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے نئی ویزا پالیسی ، ایک سالہ ملٹی پل انٹری سہولت ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان سمیت 14 ممالک متاثر ہوں گے۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو معطل کرتے ہوئے صرف سنگل انٹری

عمران خان نے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، انکے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا: گنڈا پور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جب میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھ سے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، ان کے دل میں کیا ہے اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔

حافظ آباد کی ہونہار بیٹی فاخرہ مانک علی نے گوجرانوالہ بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے علاقے کا نام روشن کر دیا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)  حافظ آباد کے گاؤں سندھواں تارڑ کی ذہین اور ہونہار بیٹی فاخرہ مانک علی نے سپیریئر کالج پنڈی بھٹیاں سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں آرٹس گروپ میں گوجرانوالہ بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فاخرہ مانک علی کی کامیابی نے

سندھ حکومت کا کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام اور ٹریفک کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دن کے اوقات میں ڈمپرز کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر

ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکا، مشکل فیصلے کرچکے مگر آگے کا سفر بھی آسان نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکا اور مشکل فیصلے کرچکے ہیں مگر آگے کا سفر بھی آسان نہیں۔ اسلام آباد میں یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو امن اور بھائی

بلاول بھٹو زرداری کی واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آمد، اہم عالمی امور پر ملاقاتیں

کراچی (میاں خرم شہزاد)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران واشنگٹن میں واقع مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور عالمی امور پر اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ اس دوران بلاول بھٹو زرداری نے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں موجود

صحافی علی فرقان کی کتاب “9 مئی سے 8 فروری تک” کی تقریب رونمائی، سیاسی و صحافتی حلقوں کی نمایاں شرکت
صحافی علی فرقان کی کتاب “9 مئی سے 8 فروری تک” کی تقریب رونمائی، سیاسی و صحافتی حلقوں کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکاستان نیوز) اسلام آباد میں عالمی نشریاتی ادارے سے وابستہ معروف صحافی علی فرقان کی کتاب “9 مئی سے 8 فروری تک” کی شاندار تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں ملک کی اہم سیاسی شخصیات، تجزیہ کاروں اور سینئر صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع

لاہور: پنجاب اسمبلی میں جنوبی ایشیا کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں جنوبی ایشیا کے 22 ممالک کے نمائندوں، پارلیمنٹ کے ارکان اور خصوصی مہمانوں کی موجودگی میں ایک اہم کانفرنس کا آغاز ہوا۔ یہ کانفرنس پاکستان کی میزبانی میں ہو رہی ہے اور اس کا مقصد خطے کے مشترکہ مسائل پر تبادلہ خیال اور ان

وکلاء برادری سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا پیغام

کراچی (میاں خرم شہزاد ) حیدرآباد میں قومی شاہراہ بائی پاس پر وکلاء کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث کراچی سے مختلف شہروں کو جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اس صورتحال پر تشویش کا