







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائر زکے خلاف کاروائیاں، لیڈی منشیات فروش سمیت 06ملزمان گرفتار، 03کلو کے قریب چرس اور35لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے ملزمہ فرخندہ عباس سے505گرام چرس، جاتلی پولیس نے ملزم عرفات سے01کلو240گرام چرس، ملزم عبدالمسعود سے540گرام چرس،ملزم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 03 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم خرم شہزاد کو گرفتار کرلیا،ملزم سے 03 مسروقہ موٹر سائیکل برآمدہوئے، ملزم کے ساتھیوں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی کاروائی،09 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم شاہ زیب نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر گوجرخان پولیس نے مقدمہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، سی پی اوسید خالدہمدانی کا کہنا تھاکہ 16 روز کے دوران 443 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،3393 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے اشتہاری مجرم عبدالہادی کو گرفتارکرلیا، عبدالہادی نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نوید نے 15 پر کال کی کہ 05 بندے گاڑی پر آئے مارا پیٹا اور رقم چھین کر فرار ہو گئے،واقعہ کی اطلاع پر چونترہ پولیس فوری موقع پر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری،مقدمات کی چالاننگ میں غفلت و لاپرواہی پر 05 تفتیشی افسران کے خلاف مقدمات درج، تفتیشی افسران مقدمات کے چالان بروقت جمع کروائیں، فرائض میں غفلت برتنے والے افسران کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدرمملکت آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر جبکہ ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، رکن

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جہانگیر خان کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم جہانگیر خان کی ایماء پر اس کے ساتھیوں نے نصیر اور