جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

مانسہرہ سے بالاکوٹ جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز) ڈمگلہ کے مقام پرگاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادجاں بحق ہوگئے، جن میں سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد محمد پرویز کا بیٹا، بہو، پوتا اور نواسی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ سے بالاکوٹ جانے والی سیاحوں کی کار کو خوفناک

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں مشکوک ماہی گیر کشتی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت مشکوک ماہی گیر کشتی پر آپریشن کیا گیا، آپریشن پی این ایس حنین

چیف آف آرمی اسٹاف اور کمانڈر ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) چیف آف آرمی اسٹاف اور کمانڈر ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے درمیان ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی امور سمیت مکہ دفاعی معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں فیلڈ

پنشنرز کیلیے بڑی خوشخبری! اب پنشن کے ساتھ ویلفیئر فنڈ گرانٹ بھی ملے گی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) بیوہ پنشنرز کے لیے ویلفیئر فنڈ گرانٹ الگ سے حاصل کرنے کی شرط ختم کر دی گئی، اب گرانٹ ان کی ماہانہ پنشن کے ساتھ ہی ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بیوہ پنشنرز اور معذور و مستحق بچوں کی

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ستمبر سے اب تک 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن شابان کے دوران 24 ستمبر کو 5 بھارتی حمایت یافتہ

سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلام آباد لانگ مارچ 4 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مارچ 4 اکتوبر کو پشاور

سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا طریقہ کار طے کرنے کے سلسلے میں سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق تینوں ممالک کے اعلیٰ

سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب آنے والے سنگل اور ملٹی پل وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی ہے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سنگل اور ملٹی پل وزٹ ویزوں کی توسیع کے لیے آن لائن درخواست دینے کی

27 ستمبر لانگ مارچ کی کال برقرار رکھی جائے: محمود خان اچکزئی کی سہیل آفریدی سےگفتگو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے لانگ مارچ کے حوالے سے ہدایات لیں، سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشورہ ہے کہ لانگ مارچ ملتوی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ 5 اکتوبرتک مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع کے مطابق 27 ستمبر کا لانگ مارچ مؤخرکرکے 5 اکتوبرکوکیا جائے گا۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ: 26 اور 27 ستمبر کو کون کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند