پیر,  06 جولائی 2026ء

پاکستان

روزنامہ جموں و کشمیر پر ایف آئی آر، 15 اپریل کو یومِ سیاہ اور 16 اپریل کو آزادی صحافت مارچ کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے معروف اخبار روزنامہ جموں و کشمیر کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کے بعد صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس اقدام کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے شدید ردِ عمل

پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ہنر مند انسانی وسائل کی تیاری ناگزیر ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے ہنر مند انسانی وسائل کی تیاری ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال سے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جیک برگمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں نمائندگان

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان

غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے،مریم نواز

انطالیہ(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کے شعبے پر توجہ دے رہے ہیں۔ جبکہ غربت کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ میں بین الاقوامی ڈپلومیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024 میں بطور

اپوزیشن اتحاد کا 20 اپریل کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اپوزیشن اتحاد نے 20 اپریل کو جلسے عام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپوزیشن اتحاد کے اعلامیہ کے مطابق جلسے کی میزبانی ایم ڈبلیو ایم کرے گی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جلسہ اسلام آباد کے علاقے جی نائن میں ہو گا۔ یہ بھی پڑھیں: 15 لاکھ

اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ چیمبرز کے مسائل کا ادراک ہے، مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں گے، تاجروں کے

کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لہرکے زیر اثر رہیں گے، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید ز لزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی

پاکستان ٹوبیکو کمپنی اور محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کا “جنگلات اپناؤ” منصوبہ پر معاہدہ

نوشہرہ (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ اور محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کے درمیان جنگلات کے تحفظ اور فروغ کے لئے “جنگلات اپناؤ” منصوبے پر باقاعدہ یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ اس موقع پر ایک سادہ مگر باوقار تقریب ڈویژنل فارسٹ آفیسر نوشہرہ کے دفتر میں منعقد

سلیمان خیل قبیلے کے زمینی تنازعہ کو حل کیا جائے، سردار ناصر خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سلمان خیل قومی تحریک پاکستان کےرہنماؤں نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمدشہباز شریف اور آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ سلیمان خیل قبیلے کے آبائی علاقے گل کچھ سمبازہ زرہ ڈگری تحصیل قمر الدین کازیرمیں انکے زمینی تنازعہ کو حل