اتوار,  21 جون 2026ء

پاکستان

پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ائیر بیسز اور ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور  مذکورہ علاقوں میں کبوتر بازی، لیزر لائٹ کے استعمال اور

پی ٹی آئی ایم این ایز اور رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 23 جولائی تک توسیع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی ایم این ایز اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتاری سے روک دیاگیااور ان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں بھی 23 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر،سپریم

پاکستانی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات جاری

جدہ(روشن پاکستان نیوز) عازمین کو حج انتظامات سے متعلق مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری اور بھاری سامان ساتھ لے جانے سے گریز کریں اور صرف ضروری اشیاء پر توجہ دیں تاکہ سفر زیادہ آرام دہ اور پرسکون رہے۔ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی ہر مسلمان کی زندگی

پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان بنانے کیلیے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) : پاسپورٹ فیس کی ادائیگی آسان اور شفاف بنانے کیلیے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی زیرِ اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت فیس کے کیش لیس نظام پر اہم اجلاس ہوا جس

پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات میں مزید 2 دن کی توسیع کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کے دورے میں توسیع ہوسکتی ہے،

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے۔ سلمان صفدرنے بیرون ملک آنکھ کے معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سےمعذوری ظاہر کردی۔ ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سلمان صفدر کی طرف سے درخواست پیش

کراچی میں پھر تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملنے لگیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں تاجروں کو پھر سے بھتے کی پرچیاں ملنے لگی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر بھتہ خور سرگرم ہوگئے ہیں، 10 روز میں 4 واقعات سامنے آگئے ہیں، دھمکی آمیز آڈیو میسجز اور پرچیاں سامنے آگئیں۔

نادرا ’ایف آر سی‘ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا اب نہایت آسان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ایف آر سی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا آسان ہوگیا، جس کے ذریعے صارفین اب گھر بیٹھے چند آسان مراحل میں اسے حاصل کرسکیں گے۔ نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے “پاک آئی ڈی موبائل ایپ” کے ذریعے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ

پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا وزیراعظم نے بھی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے 26، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات

پولیس نے اپنے ہی کانسٹیبل کے ذریعے پنکی کو کیسے پکڑا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) منشیات فروشی کے مقدمات میں ملوث انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے اہم کردار کانسٹیبل کی بڑی سزا معاف کردی گئی جبکہ اس کی بحالی بھی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کانسٹیبل کافی عرصہ پنکی کا مبینہ سہولت کار رہا جس پر بھاری رقوم وصولی کا الزام