








پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی میں سب سے زیادہ بولی “وزیر 1” نمبر پلیٹ پر لگائی گئی۔ پشاور کے نشتر ہال میں خیبر پختونخوا حکومت کے زیراہتمام پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی منعقد کی گئی۔ جس میں کروڑوں روپے مالیت کی نمبر پلیٹس فروخت ہوئیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ میں پریس کی آزادی میں کمی، ملک کے ایک اہم اور معتبر اخبار پر مبینہ دباؤ، اور پریس کونسل آف پاکستان کے تقریباً معطل ہونے کے معاملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا، جس میں ریاستی میڈیا نگرانی کے فریم ورک میں مالی، انتظامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج کے باعث بینائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں جب برفباری ہوتی ہے تو پاک افغان سرحد سے متصل وادیوں کے مکین ہر سال نقل مکانی کرتے ہیں۔ تاہم اس عمل کو دانستہ طور پر بحران کی شکل دینے کی کوشش کی جا رہی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو 90 سال پرانے پولیس میڈیکل رولز پر نظرثانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ آج سے 23 جنوری تک پنجاب کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک میں عوام کو 10,000 روپے کیش دینے کا اعلان کردیا گیا، مستحقین بینک آف پنجاب کے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس اور ون لنک نیٹ ورک سے منسلک کسی بھی ATM سے رقم نکلوا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے

اسلام آباد / پشاور(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین کارروائیوں کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 175 کلوگرام

دادو(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے معروف تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری ہو گئی، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع دادو میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سمندر پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے کی رپورٹ پر سات دن میں فیصلے کا حکم دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کیخلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بسنت 2026 کے موقع پر صوبائی حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے۔ پتنگوں پر مذہبی، سیاسی اور قومی نوعیت کی علامات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ صوبے بھر میں 30 دن کے لیے دفعہ