اتوار,  28 جون 2026ء

پاکستان

نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
گھر بیٹھے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت کہاں کہاں موجود ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے یونین کونسل میں اندراج کی سہولت سے ہزاروں شہری مستفید ہو رہے ہیں۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے شہری گھر بیٹھے

اسلام آباد میں شادی والے گھر سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو گیس سلنڈر سے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گھرمیں شادی کی تقریب جاری تھی، گیس سلنڈر دھماکا گیس لیکج کے باعث پیش آیا، دھماکے سے چار گھر متاثر ہوئے ہیں۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، متعدد افراد

سندھ میں 9 ہزار سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک 9 ہزار سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ مجموعی طور پر صوبے میں 13 ہزار سے زائد منصوبوں کا آغاز کیا گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

باجوڑ، وزیر مملکت کے گھر پر دستی بم سے حملہ
باجوڑ، وزیر مملکت کے گھر پر دستی بم سے حملہ

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا اوردھماکے کے باعث گھر کے احاطے میں خوف و

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا اور جلسے کے دوران امن کی

جنوبی وزیرستان ، جے یو آئی رہنما مولانا حافظ سلطان بم دھماکے میں شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی رہنما مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں نے وانا میں مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی کمسن بیٹی کو آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا۔ جمعیت

ہم نے تحریکیں چلانی ہیں ، راز نہیں بتاؤں گا ، محمود اچکزئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتا دیں۔ میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھا

پشاور میں قبضہ مافیا اور منشیات فروشوں کے اثر و رسوخ پر سوالات
یونیورسٹی آف گجرات میں 10 سال سے منشیات فروشی کا انکشاف

گجرات (کرائم رپورٹر) یونیورسٹی آف گجرات میں گزشتہ ایک دہائی سے منشیات فروشی کے منظم نیٹ ورک کے انکشاف نے تعلیمی حلقوں اور والدین میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ سنگین الزامات کے مطابق جامعہ میں ٹھیکیداروں کے روپ میں منشیات فروش سرگرم رہے، جس کے باعث طلبہ کا

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) طلبہ کی صحت اور موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیرِ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔ وزیرِ تعلیم رانا