







لاہور(روشن پاکستان نیوز) اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایک خصوصی یونیورسل نمبر متعارف کرا دیا گیا ، جس سے کسی بھی ملک میں مقیم شہری براہِ راست پنجاب ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 11 خوارج ہلاک کر دیے۔ مسلح افواج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں شہریوں سے عیدی کے نام پر رقم لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہدرہ میں درج ایف آئی آر کے تحت چار اہلکاروں دلاور، محمد شاہد، علی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ اقتصادی امور نے جولائی تا اپریل غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ وزارتِ اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ اور قرضوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

کراچی (روشن پاکستان نیوز): پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عید الاضحیٰ کے دوران صوبے میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 25 سے 31 مئی تک سندھ کے مختلف علاقوں میں درمیانے سے شدید

ڈی آئی جی(روشن پاکستان نیوز): نامعلوم دہشت گردوں نے گھات لگا کر امن کمیٹی کے اراکین پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے موقع پر ہی 4 اراکین دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 18 لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے سیریل ریپسٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملیر انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو 3 ساتھیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے طول و عرض میں آج کا دن نسبتاً گرم دن تھا۔ دادو میں ٹمپریچر 49 ڈگری سیلسئیس تک پہنچا رہا۔ جیکب آباد میں ٹمپریچر 48 ڈگری سیلسئیس تک رہا، شہید بینظیر آباد ، لاڑکا نہ اورموئن جو دڑو میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

تہران(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی گہری بات چیت کے نتیجے میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی ایس پی

بنوں(روشن پاکستان نیوز) بنوں میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 10 دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس ( سی پی او) کے مطابق بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں صبح سویرے پولیس اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی