اتوار,  28 جون 2026ء

پاکستان

پولیس عوام کے تحفظ میں پہلی دفاعی لائن ہے،فیلڈ مارشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پولیس عوام کے تحفظ میں پہلی دفاعی لائن ہے، مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد

چھوٹی بچی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے دلچسپ مکالمہ ! فوری ایکشن فوری حل!

پشاور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے معصوم زینب، جو دل کے عارضے میں مبتلا ہے، سے فون پر رابطہ کیا اور ان کے لیے گاڑی بھیج کر انہیں اپنے دفتر مدعو کیا۔ چھوٹی

سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار ہوئے اور 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.46 کلو گرام منشیات

پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آیا یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہاکہ پاکستان میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ ہو گا۔ مزید پڑھیں: ایک سال میں

متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی قید ہیں، جن میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں

اسلام آباد (18 جون 2026): بے روزگار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سیکڑوں نئی سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی پولیس (اسلام آباد پولیس) میں سیکڑوں نئی اسامیوں کی منظوری کے ساتھ ان پر بھرتیوں کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس میں ایک ہزار 934 نئی اسامیوں کی منظوری دی گئی ہے اور ان پر بھرتیاں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور لا اینڈ آرڈر ڈویژن میں کی جائیں گی۔ وی آئی پیز، حساس تنصیبات کیلیے 997، امن و امان کیلیے 937 نئی اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔ ان آسامیوں پر 1580 کانسٹیبلز اور 180 ہیڈ کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔ ان کے علاوہ فیلڈ آپریشنز کی نگرانی کیلیے 24 انسپکٹرز کے عہدے بھی منظور کیے گئے ہیں۔ 100 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، 50 سب انسپکٹر بھی براہ راست فورس کا حصہ بنیں گے۔ نئی بھرتیوں کےاخراجات وفاقی پولیس کے بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔
خلیجی ممالک میں 8 لاکھ پاکستانیوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے رواں سال 2026 میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 8 لاکھ شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز کے مسائل کے حل، ہنر مندی کے فروغ اورروزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے

فلمی ڈائیلاگ مارنے اور ہوا میں تیر چلانے سے تحریکیں نہیں چلتی ، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا فلمی ڈائیلاگ مارنے اور ہوا میں تیر چلانے سے تحریکیں نہیں چلتی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیان میں کہا ہے کہ الیکٹرک بسیں سردی کے موسم

میں پھنس چکا ہوں، جو بھی غلطی ہو معاف کردینا، گل پلازہ میں پھنسے دکاندار کا آخری پیغام

کراچی (روشن پاکستان نیوز) گل پلازہ میں پھنسے دکاندار سرفراز قادری نے آخری آڈیو پیغام میں کہا میں پھنس چکا ہوں،میری جو بھی غلطی ہو معاف کردینا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مصروف تجارتی علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ ایک دکان سے شروع ہوئی اور

چاول کی برآمدات، پاکستان نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے چاول کی برآمد میں بڑا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے، بین الاقوامی جریدے نے پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025