







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں بجلی کے بل کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کروادیا گیا۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق نئے بل میں قابلِ ادائیگی رقم، آخری تاریخ اوریونٹس کی تفصیل نمایاں ہے ۔ ترجمان نے بتایا کہ پرانے بل کے فارمیٹ پر صارفین کی شکایات موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے 5 اور 10 مرلہ کے گھر خریدنے والے شہریوں کے لیے ٹیکسوں میں واضح کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) صرافہ ایسوسی ایشن کا ایف بی آر سے مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سندھ بھر میں مارکیٹیں بند کردیں اور ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہانیہ کی موت کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے سی سی ڈی کی تشکیل سے متعلق کیس کیساتھ لگانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے بچی کی موت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند رکھنے کی مدت میں توسیع کردی، جو 23 جولائی 2026 تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں، بھارتی ایئرلائنز اور بھارتی آپریٹرز کے زیر استعمال پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش

لاہور(روشن پاکستان نیوز) :ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں پیش آنے والے 1341 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔ ریسکیو 1122 کے اعداد و شمار کے مطابق ان حادثات میں 17 افراد جاں بحق جب کہ 1594 افراد زخمی ہوئے۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کا پانچ ہزار نوسو تین ارب چھیالیس کروڑ کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ مالی سال 2026-27 کے لیے پیش کردہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات جب کہ پینشن میں ساڑھے تین فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ تعلیم کیلئے ساڑھے سات سو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ موبائل ایپ کی ڈیولپمنٹ پر کام تیز کردیا گیا ہے جس کے بعد آن لائن تجدید کی سہولت جلد متوقع ہے۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ سروسز کی ڈیجیٹلائزیشن پر پیشرفت کا جائزہ لیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر

گجرات(روشن پاکستان نیوز): گاؤں بزرگوال میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قاضی نعمان ارشد نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی، بھابھی اور پھوپھا کو