جمعه,  03 جولائی 2026ء

اوورسیز پاکستانی

ناصربٹ کے سینیٹ الیکشن جیتنے پر ن لیگ برطانیہ کے رہنمائوں کی مبارکباد

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )برطانیہ کے مرکزی رہنما ناصر محمود بٹ کے سینٹ کا الیکشن جیتنے پر یوکے مسلم لیگی رہنماؤں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے برٹش پاکستانی کمیونٹی کی فتح قرار دیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ برطاینہ کے رہنماؤں صدر پاکستان مسلم لیگ (ن

سیدہ عائشہ صدیقہؓ کایوم وصال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کا یوم وصال آج17رمضان المبارک کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ کے زیر اہتمام مساجد مدارس خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔جہاں علماء کرام کی جانب سے ام

برطانیہ میں فلسطین سے اظہاریکجہتی کے پوسٹر،بینرز آویزاں

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف جگہ، جگہ پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف شہروں میں غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطین سے اظہاریکجہتی کے لیے مختلف دکانوں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور عام شاہرائوں پر بڑے بڑے

امریکہ کی طرح پاکستان میں بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہئے؟

مانچسٹر(شہزاد انور ملک سے )اس جدید ڈیجیٹل دور میں ہر فرد بنیادی خاندانی اصولوں کو نظرانداز کر کے اپنا طرز زندگی بہتر سے بہتر بنانے میں مصروف ہے جس سے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، کیونکہ وہ مستقل سیکھنے اور نئے تجربات سے گزرنے کے مرحلے میں

توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد امریکا کی ترجیح ہے، ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ توانائی کی کمی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد امریکا کی ترجیح ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم نے پاکستان میں تقریباً 4,000 میگاواٹ صاف توانائی کی

جمعیت تبلیغ الاسلام برطانیہ کے زیراہتمام عظیم الشان افطارڈنر کااہتمام

بریڈ فورڈ(روشن پاکستان نیوز)جمعیت تبلیغ الاسلام برطانیہ کے زیر اہتمام یکم اپریل بروز پیرایک عظیم الشان افطار ڈنر منعقدکیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت تبلیغ الاسلام برطانیہ کے زیر اہتمام یکم اپریل بروز پیر ایک عظیم الشان افطارڈنرکا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری پیغام میں کہاگیاکہ خواہش مند

کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ حج ٹرمینل پر مناسک ریسٹورنٹ کا شاندار افتتاح

جدہ (خالد نواز چیمہ)کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ حج ٹرمینل پر مناسک ریسٹورنٹ کا شاندار افتتاح ،بڑی تعداد میں بزنس کمیونٹی کی شرکت جدہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر مناسک ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا گیا- ریسٹورنٹ کا افتتاح کیپٹن یوسف الجہنی مسارات گروپ کے مینجنگ ڈائریکٹر شہزاد چوہدری

امریکہ کا پاکستان کو ایران کیساتھ گیس معاہدے پر انتباہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ کہہ چکا ہے کہ وہ پاکستان اور ایران پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہیں کرتا۔ پاکستان کی توانائی کی ضروریات میں مدد امریکہ کی ترجیح ہے۔ غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق یہ بیان انہوں نے واشنگٹن

خیبرپختونخواہ حکومت کا بہترین اقدام ، سمندر پار پاکستانیوں کے لیےبڑی سہولت کا آغاز کر دیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کی نئی حکومت نے بیرون ملک مقیم افراد کے لیے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت شروع کر دی ہے۔ صوبائی انتظامیہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت میں توسیع

بھارت مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی قراردادوں کو نظراندازکررہاہے،چوہدری یٰسین

جدہ(خالد نواز چیمہ)چیئرمین جموں و کشمیر اوؤرسیز کمیونٹی سعودی عرب سردار وقاص عنائت کی جانب سے آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یا سین اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ کے اعزاز میں ایک شاندار افطار عشایہ کا اہتمام کیاگیا۔ ٍجس میں کشمیر کمیونٹی