


مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک سے ماہر قانون مدثر اسحق کنگ کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں سالیسٹر مقبول ملک ، خالق دتیوال، صفدر حسین ، افضال حسین اور فیصل گورسی شامل تھے۔ ملاقات میں گجرات سے

لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک تھینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل لندن میں رائل نواب میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے اعزاز میں عشائیہ میں مہمان تھے اور مسلم ہینڈز کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔

لندن(روشن پاکستان نیوز)نجی ٹی وی کے اینکر اقرارالحسن نے پاکستان کے بعد برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگاہی مہم کا بیڑ ہ اٹھا لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری تفصیلات میں میں نجی ٹی وی کے اینکر اقرارالحسن نے بتایاکہ اب برطانیہ میں بھی حق خطیب کے خلاف آگہی مہم

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)ٹیم سائیڈ کونسل میں برطانوی شہریت دینے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم سائیڈ کونسل میں برطانوی شہریت دینے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ میئر تفہیم شریف اورہوم آفس کے عہدیداروں نے شہریت حاصل کرنے والے افرادمیں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے ۔ تقریب

مانچسٹر،راچڈیل (شہزادانور ملک سے )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے اور اوورسیز گلف یورپ یوکے امریکہ سمیت بیرون ملک دنیا سے رول ماڈل اشخاص پر مشتمل

لندن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم کنونشن سنٹر میں اور وزیراعلی پنجاب گورنر ہاؤس میں اوورسیز کنونشن مقرر کریں اس سے اوورسیز سے رابطہ سازی بہتر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پنجابی بھنگڑا کی پرفارمنس نے شرکا کو خوب محظوظ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راج

جدہ(روشن پاکستان نیوز)جدہ ویژن فار ایکسپو اینڈ کانفرنسز کے زیر اہتمام 11مئی 2024 پاکستان انوسٹمنٹ کانفرنس اینڈ سمارٹ ایکسپو کا شاندار آغاز جدہ ہلٹن ہوٹل سعودی عرب میں ہوا۔ جدہ ویژن فار ایکسپو اینڈ کانفرنسز کے فہد غامدی ،سی ا و او نے پاکستان انوسٹمنٹ کانفرنس اور سمارٹ ایکسپو کو

دبئی (روشن پاکستان نیوز)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے اعداد وشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک درجن سے زیادہ ریٹائرڈ فوجی افسران اور انکے خاندان، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی کے مہنگے اور اعلیٰ درجے کے علاقے میں جائیدادوں کے مالک ہیں۔ ہزاروں پاکستانی جو جائیدادوں کے

لندن(صبیح زونیر) پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ افضل خان نے برطانوی حکومت سے فوری طور پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالعلوم (ایوان زیریں) میں پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ افضل خان نے برطانوی حکومت سے فوری طور پر اسرائیل کو