تازہ ترین

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل،قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی ۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں ملنے کے بعد مسلم لیگ ن 123 نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں سب سے

3 بچوں کےسفاک قاتل کو عمرقیدکی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جرم ثابت

9 مئی واقعات کے ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت263ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج کے افسران، جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں کوزبردست خراجِ تحسین پیش کیا، جنہوں نے ملک میں امن و

بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، 25000 نئی نوکریوں کا اعلان،اپلائی کرنے کا طریقہ دیکھیں خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)حکومت سندھ نے صوبائی محکمہ پولیس میں ہزاروں نوکریوں کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو تعلیم مکمل کرنے کے بعد روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک بڑا موقع ہے۔ سندھ پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا کہ نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ نے

علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا کاچارج سنبھالتے ہی متعدد عہدیدار مستعفیٰ

خیبر پختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید ان نو عہدیداروں میں شامل تھے۔ جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علی امین گنڈا پور کی جانب سے صوبے کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے چند دن بعد استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جاوید کے علاوہ

لاہور ،میٹرک کے انگریزی کے پرچے میں 11 طالبعلم نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکام نے لاہور میں میٹرک کے امتحان 2024 کے انگریزی کے لازمی پرچے کے دوران 11 امیدواروں کو دھوکہ دہی اور دیگر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے پیر کو انگریزی کے پرچے کا انعقاد

دن میں صرف تین گھنٹے کے لیے کام ، رمضان میں سرکاری اور نجی شعبے کے اوقات کار میں بڑی کمی کا اعلان

انسانی وسائل اور اماراتی وزارت نے کام کے اوقات کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔رمضان المبارک کے دوران، متحدہ عرب امارات میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین بشمول جمعہ دن میں صرف تین گھنٹے کے لیے کام کریں گے متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل اور امارات

وزیراعظم کادورہ گوادر،متاثرین کی مددکیلئےکوئی کسرنہ چھوڑنےکی ہدایت

گوادر(روشن پاکستا ن نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نےدورہ گوادرکےدوران متاثرین کی مددکیلئےکوئی کسرنہ چھوڑنےکی ہدایت کردی۔ تفصیلات کےمطابق حالیہ بارشوں سےگوادرمیں بڑےپیمانےپرتباہی ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف مشکل کی اس گھڑی میں عوام کادکھ بانٹنےکیلئے آج گوادرکادورہ کرنےکیلئےگئےہیں۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف نےدوران پروازچیئرمین این ڈی ایم اےلیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرملک سے گوادر اور جنوبی بلوچستان

پاکستان تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار،دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار کر لی۔ پی ٹی آئی کے بانی ارکان پی ٹی آئی کی ریلیز کی قرارداد سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کریں گے جس پر 13 ارکان قومی اسمبلی کے دستخط

رمضان المبارک میں عبادات کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے مناسک کی آسانی سے ادائیگی کے لیے مطاف مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ صرف رمضان المبارک میں طواف کرنے والے زائرین ہی