تازہ ترین

وفاقی حکومت کا رمضان کیلئےدفتری اوقات میں کمی کا اعلان تفصیل خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مرکز میں نو منتخب حکومت نے رمضان کے لیے کام کے اوقات میں کمی کا اعلان کیا ہے کیونکہ مسلمان ماہ مقدس میں نماز اور روزہ رکھتے ہیں۔ شریف کی زیرقیادت حکومت نے ماہ مقدس کے احترام اور لوگوں کی اکثریت کے روزے کے نظام الاوقات کو

صدارتی امیدوارآصف زرداری نےووٹ کاسٹ کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اتحادی جماعتوں کےصدارتی امیدوارآصف زرداری نےووٹ کاسٹ کرلیا۔تفصیلات کےمطابق ملک کے14ویں صدارتی الیکشن کاعمل جاری ہےجس میں اتحادی جماعت کےصدارتی امیدوارآصف علی زردای ہیں اوران کےمدمقابل سنی اتحادکونسل کےامیدوارمحمودخان اچکزئی ہیں۔ووٹنگ کاعمل صبح10بجےسےشام4بجےتک چاروں صوبائی اسمبلیوں ،سینیٹ اورقومی اسمبلی میں جاری رہےگا۔ مزید پڑھیں: سیاست میں

پاکستان کےمتوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ملک کیلئے3 کروڑ ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے اپنی تین کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ محمد اورنگزیب کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متوقع وزیر خزانہ نے

پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب، پولنگ کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب کرنے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں انتظامات اور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سینیٹر

ملک کے14 ویں صدر کا انتخاب آج،صدارتی انتخاب کامکمل طریقہ کار ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی: ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب آج ہوگا۔آصف زرداری الیکشن میں پیپلز پارٹی اور حمایت یافتہ جماعتوں کے امیدوار ہیں جب کہ ان کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی سے ہے۔ 9 مارچ کو ہونے

اضافی رقم نہیں چاہیے، وفاق خیبرپختونخواہ کو بجلی و گیس کی مد میں سبسڈی دے، علی امین گنڈاپور کا مطالبہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ لائن لاسز کا مسئلہ حل کرنا ضروری ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو

پولیس کی مبینہ لاپرواہی ،مسجد میں چوری کی چودھویں واردات،نمازوں کا سلسلہ رک گیا ،عوام سراپا احتجاج

گوجرانوالہ(دلشاد علی )تھانہ ریلوے اور تھانہ کوتوالی علاقہ پولیس کی مبینہ لاپرواہی جامع مسجد صراط اولڈ سٹی ریلوے اسٹیشن گوجرانوالہ میں چوری کی چودھویں دلیرانہ واردات ہو گئی نامعلوم چور مسجد کا بجلی میٹر اتار کر فرار ہو گئے ۔ جس کی وجہ سے مسجد میں پنجگانہ نماز کی باجماعت

پنجاب میں رمضان پیکج ٹینڈرکے بغیر من پسند افرادکونوازنے کا الزام

لاہور (روشن پاکستان نیوز)معروف قانون دان میاں عارف مہر نے کہا ہے کہ30 ارب روپے کا راشن پیکج بغیر ٹینڈر کے من پسند افراد کو الاٹ کرنا پنجاب حکومت کی پہلی ڈکیتی ہے تفصیلات کے مطابق میاں عارف مہر نے کہا ہے کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن یونیورسٹی باغ میں سیمینار اور ریلی کا انعقاد ،مختلف شعبہ زندگی تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت

آزاد کشمیر / باغ ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن یونیورسٹی باغ میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔سیمنار میں سینکڑوں طالبات ، ڈاکٹرز ، پروفیسرز سمیت حریت پسند راہنماؤںنے شرکت کی ،سیمینار سے مقررین نے

لاہور ، نوجوان کوکینیڈا سےبلا کر قتل کر دیا گیا ، وجہ کیا تھی ؟ جانیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) نواں کوٹ میں کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ نواں کوٹ میں درج کیاگیا ۔ ایف آئی آر کا متن تھا کہ مدعی نے الزام لگایا کہ بہو