تازہ ترین

پن بجلی سے عوام کو بروقت سستی بجلی ملے گی ، وزیر توانائی اویس لغاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ہائیڈرو پاور لوگوں کو بروقت سستی بجلی فراہم کرے گی۔ چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں واپڈا کے زیر تعمیر بجلی کے منصوبوں کی جلد تکمیل کے امور پر تبادلہ

سرکاری افسران کو ڈی ایچ اے میں نئے لگژری گھر دینے کابڑا منصوبہ تیار، دیکھیں خبر

لاہور ( روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے ڈی ایچ اے لاہور میں سرکاری افسران کو لگژری گھر فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں سرکاری افسران کے لیے ڈی ایچ اے میں 35 کروڑ روپے فی کس مالیت کے 127 نئے

مریم نواز نے عظمیٰ کاردار اور ملک وحید کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کے زیورات چوری کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ماڈل ٹاؤن کلب کی خواتین ملازمین پر پولیس تشدد کے باعث

آل پاکستان پریس کلب ورکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین راشد محمود اعوان کی ٹیلن ٹی وی نیوز چینل آمد ،نومنتخب بیورو چیف عباس شبیر کو مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان پریس کلب ورکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین راشد محمود اعوان ٹیلن ٹی وی نیوز چینل آئے جہاں انہوں نے سینئر اور پروفیشنل صحافی اور نو منتخبTalonنیوز بیورو چیف عباس شبیر کو مبارکباد دی اورڈھیروں نیک خواہشات اظہار کیا اس دوران انہوں نے عباس شبیر

نشتر اسپتال کے برن یونٹ کے ڈاکٹروں نے سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دیدیا

ملتان (روشن پاکستان نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے یونٹ پر سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناہید اور ڈاکٹر وسیم ربانی نے اپنے استعفے وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی کو بھجوا دیئے۔ ڈاکٹروں نے برن یونٹ کے معاملات میں سیاسی

پی آئی اےنجکاری کا دوسرا مرحلہ مکمل،وفاقی کابینہ نےہولڈنگ کمپنی کے گیارہ رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 11 رکنی بورڈ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی اجازت

بشام واقعہ ملکی سلامتی  کوخراب کرنیکی سازش ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ترجمان پاک فوج نے بشام میں چینی باشندوں پردہشتگردانہ حملے کو ملکی سلامتی کوخراب کرنے کی سازش قرار دیدیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات بزدلانہ کارروائیاں ہیں۔ گوادر،تربت اور بشام میں دہشت گرد حملے داخلی،سلامتی کی صورتحال کو خراب

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بہت بڑی ذمہ داری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کیا ہے،پنجاب میں 40ایم پی ایز کے فارورڈ بلاک سے متعلق علم نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل

بڑی خبر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، 4 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آ باد ( روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔اجلاس میں مالی سال 2023-24 کی وسط مدتی بجٹ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگی