اتوار,  05 مئی 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

سیکرٹری الیکشن کمیشن آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری سید آصف حسین نے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے عمر حمید کو دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیا۔   الیکشن کمیشن نے سید آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  

ایف بی آر کا ٹیکس نادہندگان کی سمیں بلاک کرنے کا اعلان، پی ٹی اے کا موقف کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایف بی آر کا حالیہ فیصلہ فی الحال پی ٹی اے کی جانب سے زیر غور ہے، ہم اس معاملے پر موبائل

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کال اپ نوٹس

اسی تناسب سے معیشت کا پہیہ چلتا رہا تو 2025ء میں مہنگائی کم ہوکر 15فیصد رہ جائے گی، اےڈی بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی)، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو نے اپنی رپورٹس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دیا ہے۔ اے ڈی بی، اسٹیٹ بینک اور شماریات بیورو کی رپورٹس 3سہ ماہیوں کی ہے جس میں کہا گیا

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

رسالپور(روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے

پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

رسالپور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپورمیں پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے ۔ پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ 149ویں جی ڈی پی،95ویں انجینئرنگ، 105ایئرڈیفنس،25 ویں ایڈمن سپیشل ڈیوٹیز، ایٹمی لاجسٹکس،131ویں سی ایس کورسز

اوور بلنگ کے الزام میں فیسکو کے اعلیٰ افسر سمیت 3 ملازمین گرفتار

  فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اوور بلنگ کے الزام میں فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلیٰ افسر سمیت تین ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والوں میں سپرنٹنڈنگ انجینئر ایس ای محمد

ملک میں ایرانی تیل کی سمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، درجنوں افسران بھی ملوث

  ملک میں ایرانی تیل کی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، کسٹم، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے درجنوں افسران بھی ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بڑے پیمانے پر ایرانی تیل کی سمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ اس غیر قانونی کام میں کسٹم اور پولیس

پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر بڑی پابندی عائد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیکیورٹی اداروں نے پرائیویٹ سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر چینی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ پولیس کے اس فیصلے کے بعد متعدد کاروباری چینی باشندے سیکیورٹی نہ ہونے کے باعث ہوٹلوں تک محدود ہوگئے جب کہ پولیس کی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کا پیکج دوگنا کرنے کا اعلان

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزدوروںکا پیکج دوگنا کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ محکمے کی آمدن دگنی ہوگئی، ورکرز کے پیکجز بھی دگنے کیے جائیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ وزیر اعلیٰ کی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News