







لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نےآصفہ بھٹوزرداری کوامید اور عزم کی کرن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ساتھ مل کر، ہم انسانیت کے مقصد کی حمایت کرتے ہیں! تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ پولیو کے خاتمے کی سفیر،پاکستان کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔ دورے کے پہلے حصے کے تحت چینی وزیراعظم دوطرفہ دورے پر 14 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل اسمگلنگ کے باعث مقامی ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہوئی جس کے باعث آئل ریفائنریوں کے پاس اس کا اسٹاک بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔مقامی تیل استعمال نہ ہونے سے آئل ریفائنریوں کو گنجائش کے بحران کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں اوگرا کی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت میں کار ساز حادثے کی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیلِ صفائی عامر منسوب ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمہ ذہنی مریضہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شہریوں میں سے 44 فیصد کا یہ خیال ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامیوں کے درمیان ان دنوں شادی کرنا مشکل ہے۔ گیلپ کی جانب سے ملک بھر میں ایک سروے کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد نے حصہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے بڑا فیصلہ،سابق اولمئپین طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔ طاہر زمان کل قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کیلئے چائنہ روانہ ہوں گے ،طاہر زمان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کوچنگ کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مطلب سوال پوچھنا ہے،جس نےووٹ دیا ہے، وہ سوال تو پوچھے گا۔ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں حق