بدھ,  15 جولائی 2026ء

تازہ ترین

نیشنز ہاکی کپ, پاکستانی ٹیم چھا گئی ، کینیڈا کو 1-8 سے شکست دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا پر گولز کی بارش کردی، ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کے رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹریک سمیت چار گول کیے۔ پولینڈ کے شہر گینزنو میں

بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کی سائفرکیس میں سزا معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سزا معطل کردی۔ چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔ 28 مئی چھٹی ہونے کی وجہ سے درخواستوں پرسماعت نہیں ہوسکی

عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر سفر پر روانگی سے روک دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران ریاض حج پر روانہ ہو رہے تھے۔ واضح رہے کہ

جوتوں میں منشیات چھپا کر شارجہ لے جانے کی کوشش ناکام،مسافرگرفتار

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جوتوں میں چھپا کر فیصل آباد ائیرپورٹ سے منشیات شارجہ لے جانے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ کے مسافر کے

حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے مزید 2 زخمی کراچی کے سول برنس وارڈ میں میں دم توڑ گئے، واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ زیر علاج مزید 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حیدرآباد سلنڈر

ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کی مخالفت

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کی وفاقی حکومت کے وکیل نے مخالفت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت وفاقی حکومت کے وکیل

کراچی،انٹر امتحانات کا دوسرا روز ،موبائل ضبط کرنے کا حکم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج دوسرا روز ہے۔ آج صبح کی شفٹ میں کیمسٹری، ہوم اکنامکس کا ڈریس اور ٹیکسٹائل کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر کی شفٹ میں گیارہویں جماعت جنرل گروپ کا انگریزی کا پرچہ ہے۔ صبح کی

”یوکرین امن سمٹ“ میں پاکستان کی شرکت مشکوک، فریق نہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یوکرین پر روسی حملے کے دو سال بعد پاکستان کو اب ایک اور سفارتی چیلنج کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کو پہلی بار روس یوکرین تنازعے پر اس طرح کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاہم، پاکستان کی اس امن کانفرنس

سعودیہ کا ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی سفیر

عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر مملکت و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ کراچی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمیں دہشت