بدھ,  15 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے، جس کی وجہ سے درآمد شدہ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافہ

سعودی عرب نےضوابط کی خلاف ورزی کرنے والےعازمین حج کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا

  سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے 2 جون سے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی، (SPA) کی ایک رپورٹ کے مطابق، بغیر اجازت، نو

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق ،حکومت بلوچستان کا واقعے پر اظہار افسوس

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ حادثہ گیس لیکیج کے بعد دم گھٹنے کے باعث پیش آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں 9 مزدور، ٹھیکیدار

سائفر کیس میں بریت ، عمران خان کا ردعمل سامنے آ گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائبر کیس میں بریت پر کہا ہے کہ تمام کیسز جھوٹے ہیں، تمام کیسز کا سامنا کروں گا تو غصہ آؤں گا۔ عمران خان سے قانونی ٹیم کے ارکان خواجہ حارث، انتظار پنجوٹھا اور شاہ فیصل

پی آئی اے نجکاری کیلئے 6 کمپنیوں اور کنسورشیمز نے پری کوالیفائی کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)6 کمپنیاں، کنسورشیم پی آئی اے کی نجکاری کے لیے پری کوالیفائی کر چکے ہیں۔ پری کوالیفائیڈ کمپنیاں اور کنسورشیم پی آئی اے کی بولی میں حصہ لے سکیں گے۔ اس حوالے سے نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیر برائے نجکاری علیم خان کی

عید قربان قریب،پنجاب میں مویشیوں کی خریداری کی معلومات کے لیے ہیلپ لائن قائم

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)عید قربان قریب آتے ہی پنجاب میں مویشیوں کی خریداری کی معلومات کے لیے ہیلپ لائن ون ٹو ڈبل تھری قائم کر دی گئی۔ پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی تمام عمل کی نگرانی کررہی ہے۔ وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے مطابق جانوروں کی

پٹرول کی قیمتوں میں کمی،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کی مناسبت سے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ نئے نرخ آج 3 جون سے نافذ العمل ہوں گے، انہوں نے

حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ ، سلنڈر پھٹنے سے 14 افراد جانبحق

  حیدر آباد میں سلنڈر پھٹنے کے واقعے کے مزید 2 زخمی دورانِ علاج کراچی کے سول اسپتال میں دم توڑ گئے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مزید 2 افراد کے انتقال کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال ڈاکٹر خالد

نیشنز ہاکی کپ, پاکستانی ٹیم چھا گئی ، کینیڈا کو 1-8 سے شکست دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا پر گولز کی بارش کردی، ایک کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کے رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹریک سمیت چار گول کیے۔ پولینڈ کے شہر گینزنو میں

بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کی سائفرکیس میں سزا معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سزا معطل کردی۔ چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔ 28 مئی چھٹی ہونے کی وجہ سے درخواستوں پرسماعت نہیں ہوسکی