

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد طلبہ 7 پروازوں سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تین

اسلام آباد (روشن پاکستاان نیوز)پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ ہوا، وزیر داخلہ نے ایوان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سخت گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے معاملے نے سندھ اسمبلی کا ماحول بھی گرما دیا، صوبائی وزرا اور اپوزیشن اراکین کے الیکٹرک سمیت حسیکو پر برس پڑے۔ سعید غنی نے کہا کہ صرف بجلی چور کے بجائے سب کی بجلی بند کرنا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن اسلام آباد میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔ رؤف حسن سائین سینٹر میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے باہر نکلے تو باہر نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ٹیریان کیس میں2ججز کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں لارجر بینچ نے فیصلہ سنادیا،

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ سردار تنویر الیاس کو ایف آئی اے کی جانب سے سول جج عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سردار تنویر الیاس کی جانب سے صابر ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ فردِ جرم مرکزی ملزم نوید، وقاص اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں لائیو اسٹاک بریڈنگ پالیسی منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔ نیشنل اینییمل ہیلتھ ویلفیئر اینڈ ویٹرنری پبلک ہیلتھ ایکٹ ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ افریقا سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت آج ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی کیس کی سماعت جسٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تعلیمی اخراجات کے لیے ڈیجیٹل قرضوں تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے اہم اقدام، جس کے تحت طلبہ اپنے قرضوں کے لیے آسانی سے درخواست دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے Edofi Financial Services (Pvt.) لمیٹڈ کو