


کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کی تباہی کی ذمے دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہے۔سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کی سڑکوں کو کمرشلائز کر کے بیڑا غرق کیا جبکہ ایم کیو ایم نے چائنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن محفوظ راستے کی تلاش میں ہے اور چاہتی ہے کہ مارشل لا لگ جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت چاہتی ہے

اسلا آباد (روشن پاکستان نیوز)فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ ان دنوں اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مارک زکربرگ نے گھٹنے کی انجری کے باعث سرجری کروائی تھی، انہیں انجری ایم ایم اے کی ٹریننگ کے دوران ہوا تھا۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون اینکر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے وی لاگر عمر عادل کو گرفتار کرلیا لیکن عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ معروف ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی نے اپنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جیل سے رہا کردیا گیا وہ گوجرانولہ جیل میں قید تھی۔عالیہ حمزہ کی روبکار آج جمع کروائی گئی ،عالیہ حمزہ جیل سے اہلخانہ کے ساتھ روانہ ہوگئیں۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور دیگر اداروں کو 29

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کردیا۔راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن خدمات انجام دے رہےتھے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیربالاج قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت خارج کردی۔سیشن کورٹ لاہورمیں امیربالاج قتل کیس میں ملزم احسن شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،ملزم پر امیر بالاج کی مخبری کرنے کا الزام ہے۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگر پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا، شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔