تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ خرم شہزاد نواز راجہ ماجد اپنے وکلاء کے

نوشہرو فیروز: ٹرین سے گر کر 1 ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز(روشن پاکستان نیوز) نوشہرو فیروز کے محراب پور اسٹیشن پر ٹرین سے گر کر بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ہولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پیروسن کے رہائشی تھے

راولپنڈی پولیس اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے نئے اقدامات متعارف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید کی وفد کے ہمراہ پولیس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی آمد، ایس پی سیکورٹی ناصر خان، ڈی ایس پی لیگل شازیہ فضلی اور دیگر سینئر افسران نے استقبال کیا،ایس پی سیکورٹی نے وفد کو اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پنجاب پولیس کی جانب

راولپنڈی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر، پولیس کی مؤثر کارروائیاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں میں تشویش پیدا کر رکھی ہے۔ مختلف مقامات پر چوری، ڈکیتی اور دیگر جرائم کی رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔ قانون لاگو کرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جبکہ متاثرہ

محکمہ تعلیم و خواندگی میں اربوں روپے کے مبینہ فراڈ اور غبن کا سکینڈل سامنے آگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم و خواندگی سندھ میں 17 ارب روپے کے مبینہ فراڈ اور غبن کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ہزاروں طالبعلموں کی فرضی رجسٹریشن دکھا کرکے سرکاری خزانے سے نو ارب روپے نکالے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،سپیشل آڈٹ ٹیم نے اپنی رپورٹ میں محکمہ تعلیم و

خیبر پختونخوا ، 18ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواکے 18ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔خیبر پختو نخوا کے 27 اضلاع میں 9 انسداد پولیو مہم سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے گئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق انسداد پولیو مہم میں مجموعی طور پر 56 لاکھ 86 ہزار بچوں کو پولیو

پب جی گیم دہشتگردی کیلئے استعمال ہونےلگی، بڑا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ اس کےمثبت اور منفی استعمال بھی بڑھتےجارہے ہیں اور اب آن لائن گیم پب جی کو بھی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختوخوا کےضلع سوات میں 28 اگست کو پب جی

پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایس او پیز کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، جلسے کی جگہ کے

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے لاہور پولیس سے بھی پی ٹی آئی کو جلسہ دینے کی اجازت کے حوالے سے

نااہلی اور بدنظمی، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمشنر سندھ سمیت تین افسران معطل کر دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر