تازہ ترین

ژوب میں پولیس موبائل پرحملہ ، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار شہید

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت انسداد دہشتگردی فورس کے 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ژوب کے قریب پولیس کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ یہ کارروائیاں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور قانون کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے کی جا

راولپنڈی میں پولیس کی کاروائیاں: جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مختلف تھانوں کی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا اور مسروقہ اشیاء کی برآمدگی کو یقینی بنایا۔ ان کارروائیوں کا مقصد شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا اور جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا

چیف جسٹس نے 14 ستمبر کی اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب مانگ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 ستمبر کی اکثریتی ججز کی وضاحت پر جواب مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کے معاملے میں چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر 9 سوالوں پر جواب مانگا

ملک میں مہنگائی میں کمی کے دعووں کےباوجود 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ہفتہ رفتہ میں روز مرہ استعمال کی 15

پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کا معاملہ ، بڑی مشکل آن پڑی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو 100 فیصد تھر کے مقامی کوئلے پر منتقل کرنے میں پہلی بڑی رکاوٹ سامنے آگئی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے جامشورو پاور پلانٹ یونٹ ون پر ایسی منتقلی کو سپورٹ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک

پی ٹی آئی جلسے کا وقت ختم، پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے اسٹیج خالی کرادیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق جلسہ منتظمین جلسے کے اختتامی اوقات پرفوری عمل کریں، جلسہ ختم کرنے کا وقت 6 بجے

این اے 97 ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس سماعت کےلیے مقرر،کب ہو گی ؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این 97 تاندلیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لیگی امیدوار علی گوہر بلوچ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 23ستمبر کو علی گوہر بلوچ کی درخواست پر سماعت کرے گا۔قبل

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر کی گاڑی سے بڑی مقدار میں چرس برآمد، گرفتار کر لیا گیا

لطیف آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو منشیات برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد مقدمہ

اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی بند ، سالٹ رینج پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد لاہور موٹروے جزوی طور پر بند کر دی گئی۔ اسلام آباد سے لاہور جانے والی موٹروے پر ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ، اسلام آباد ٹول پلازہ سے گاڑیوں کا رخ تبدیل کیا گیا تاہم لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کے