

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افسران کا حکم نہ ماننے پر بنوں پولیس کے 11 اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ ڈی پی او بنوں ضیاء الدین کے مطابق پولیس اہلکاروں کو پولیو ڈیوٹی کے لیے لکی مروت بھیجا جانا تھا لیکن اہلکاروں نے افسران کا حکم ماننے سے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے، جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کامختصر فیصلہ 12 جولائی کوسنایا گیا تھا، تفصیلی فیصلے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ درخواست دائر کر دی۔ عمران خان نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی میرے اور پی ٹی آئی سے متعلق جانبدار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں نظارت خانے میں کھڑی 100 سے زائد سرکاری گاڑیوں میں آگ بھڑکنے کا پراسرار واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم نے فائر بریگیڈ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر آگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ جاتے ہوئے 45 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں چوتھی کواڈ لیڈرزسمٹ میں شرکت کیلئے ہفتہ کو صبح سویرے دارالحکومت دہلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی جماعت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ریڈ زون کے پانچ میں سے چار راستے مکمل طور پر سیل کر دیئے گئے ہیں، جن میں سرینا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاالرحمان بلامقابلہ صوبائی امیر منتخب ہوگئے۔ جے یو آئی خیبرپختونخوا کے انٹرا پارٹی انتخابات پشاور میں منعقد ہوئے، جس میں 2165 ارکان مجلس عمومی نے شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے ٹائمز آف اسرائیل کے دعووں کی تصدیق کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہ اقوام متحدہ کی مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا، جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز