








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہری کئی ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول کی سہولت کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کا سب سے طاقتور ترین قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے خشک موسم کے خاتمے اور بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو گا۔ 20 سے 23 جنوری کے دوران اسلام آباد ، مری گلیات اور دیگرعلاقوں میں بارش اور

واشنگٹںن(روشن پاکستان نیوز) وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو نے اپنا نوبیل امن انعام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔ ماریا کورینا ماچادو نے وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے ہماری آزادی کے ساتھ منفرد وابستگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔ نجی چینل کے مطابق سینیٹر کامران مرتضی نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی،

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران افغان نیشنل سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 50 کروڑ 89 لاکھ روپے سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے تیار کردہ جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی درآمد میں 15 ممالک کی دلچسپی کے باعث امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آسان خدمت سینٹر کے قیام کا مقصد عوام کو ایک ہی چھت تلے مختلف سرکاری سہولیات فراہم کرنا ہے، جس سے شہریوں

رحیم یار خان اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔ شیخ زید اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ 5 سالہ بچےکے سینےسے نامکمل نومولود کو نکال لیاگیا ہے۔ سرجری کرنیوالے ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ وکالت اور تدریس کے شعبے میں عملی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ

پیرس،(روشن پاکستان نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے گرین لینڈ سے متعلق حالیہ بیانات پرسخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات کو ہرگز معمولی یا غیرسنجیدہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ ایمانوئل میکرون نے خبردار کیا کہ اگر کسی یورپی ملک یا اتحادی کی خودمختاری کونقصان پہنچایا گیا تواس کے