منگل,  17 نومبر 2026ء

تازہ ترین

طویل انتظار ختم !‌ پاسپورٹ بنوانے کے سسٹم میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کی فراہمی کا وقت 21 دن سےکم کر کے 14 دن کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاسپورٹ کے

لندن: شبانہ محمود پر گولڈرز گرین واقعے کے بعد پارلیمانی و عوامی دباؤ میں اضافہ

لندن (رپورٹ): برطانیہ کی وزیر داخلہ شبانہ محمود کو شمال مغربی لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں پیش آنے والے چاقو حملے کے بعد بڑھتی ہوئی عوامی تنقید اور سیاسی سوالات کا سامنا ہے۔ اس واقعے میں دو یہودی شہریوں پر حملہ کیا گیا تھا، جسے بعد ازاں پولیس نے

برطانیہ میں چیخنے اور گالیاں دینے پر جرمانے، نئے قوانین پر بحث

لندن(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ اور ویلز میں متعدد مقامی کونسلز نے عوامی مقامات پر شور شرابہ، چیخنے اور گالیاں دینے جیسے رویوں پر جرمانے عائد کرنے کے لیے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ یہ قوانین Public Spaces Protection Orders (PSPOs) کے تحت لاگو کیے جا رہے ہیں، جن کا

تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف اے این ایف کا بڑا کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں

برطانیہ: چیشائر میں مذہبی گروہ کے خلاف پولیس کارروائی، 9 افراد گرفتار

چیشائر(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے علاقے چیشائر میں ایک مذہبی گروہ کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ جنسی زیادتی، جبری شادی اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق کریو سے تعلق رکھنے والے گروہ احمدی ریلیجن آف پیس اینڈ لائٹ

نادرا ای سہولت مراکز پر دیگر حکومتی اداروں کی کون کون سے خدمات حاصل ہیں؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نادرا ای سہولت مراکز پر صرف شناختی دستاویزات ہی نہیں بلکہ دیگر حکومتی اداروں کی اہم خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا

امیگریشن اور پاسپورٹ نظام سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت آئی ٹی ٹیم کے ساتھ اہم میٹنگ اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔

امریکا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا: امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایران کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ پہلی بار کانگریس کی امریکی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیٹی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دفاعی بجٹ کو 1.5 کھرب ڈالر تک بڑھانے

روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، روسی صدر دفتر کریملن

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر دفتر کریملن کا یواے ای کے اوپیک پلس سے علیحدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ روسی صدردفتر کریملن کا کہنا ہےکہ اوپیک سے نکلنےکا فیصلہ یواے ای کا خودمختارفیصلہ ہے،روس یواے ای کے فیصلے کا

ایچ ای سی نے ملک کا پہلا قومی تعلیمی ڈیٹا سسٹم متعارف کروا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے ملک کا پہلا قومی تعلیمی ڈیٹا سسٹم  متعارف کروا دیا،یہ پلیٹ فارم جامعات کے تمام ریکارڈ کو یکجا کرنے اور بہتر فیصلہ سازی کے لیے استعمال ہوگا۔ ترجمان ایچ ای سی نئے سسٹم کے ذریعے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی