تازہ ترین

پیٹرول 2 روپے ،ڈیزل 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

امریکا ایران جنگ بندی سے اسرائیل ناخوش ہے، اسے مذاکراتی عمل کو سبوتاژکرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے: ترک صدر
اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود حماس جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھے ہوئےہے: ترک صدر

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطین پر قابض اسرائیلی فورسز کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود مزاحمتی تحریک حماس جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔ استنبول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا غزہ میں 16

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی تبدیل؟ بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔

پی ٹی آئی نے موٹر وے بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے یکم دسمبر 2025 کو صوابی موٹر وے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما احمد خان نیازی نے کہا ہے کہ یکم دسمبر کو پشاور موٹروے سے ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی۔ احمد خان نیازی کی قیادت میں

پختونخوا حکومت کا ہری پور ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے حال ہی میں ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہری

ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی
ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر  پر ہونے والے خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کردی ہے، تاہم نادرا کو حملہ

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں شدید سردی کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا، اس کے علاوہ مری، گلیات سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی سردی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ،نارووال،

اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات
اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ پرموشنز دی گئی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی مجموعی طور پر1016 افسران کو اگلے

دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا رہا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قطر ائیر ویز دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار، 5سال بعد دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئی۔ فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ائیر ہیلپ نے 2025کے لیے دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی سالانہ درجہ بندی جاری کر دی۔ دنیا کی بہترین ائیر لائنز

افغان رجیم نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کیلئے ایک خطرہ بن چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں کارروائی کی تو صرف دہشتگردوں کو نشانہ بنائیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان پرحملہ نہیں کیا،