تازہ ترین

ایران، امریکا اسرائیل جنگ: پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 10 ملکوں کی فضائی حدود مسلسل بند ہونے سے  پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 184 پروازیں منسوخ کردی گئی  ہیں جس سے گئی مسافر پریشان ہیں۔ ایران، عراق، اسرائیل، کویت، بحرین، قطر، شام کی فضائی حدود اعلانیہ مکمل بند ہیں، اس کے علاوہ امارات، لبنان اور

احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے خلاف احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں

برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ میں آسمان میں موجود ہیں اور برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے، اس دورے پر وزیراعظم کے ہمرہ  اعلیٰ

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں جانشینی اور عبوری قیادت کی نامزدگی کا عمل شروع

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تقریباً 37 برس اقتدار میں رہنے کے بعد شہادت نے ملک کے سیاسی مستقبل سے متعلق اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کے قتل کے اگلے ہی روز آئینی طریقہ کار کے تحت اقتدار کی منتقلی

سی آئی اے نے آیت اللہ خامنہ ای کی لوکیشن معلوم کر کے اسرائیل کو فراہم کی ، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
سی آئی اے نے آیت اللہ خامنہ ای کی لوکیشن معلوم کر کے اسرائیل کو فراہم کی ، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے نے آیت اللہ خامنہ ای کی لوکیشن معلوم کر کے اسرائیل کو فراہم کی۔ رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے خفیہ اجلاس کی نشاندہی کی، جس کے بعد اسرائیل نے حملہ کیا،سی

کراچی: آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر پر امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج کشیدہ ہو گیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد قونصل خانے کی جانب پیش قدمی کر گئی، جس کے باعث پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی

سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت، ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اسرائیلی اور امریکی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ حکومت نے ان کی شہادت پر ملک بھر میں سات روزہ سرکاری تعطیل اور چالیس روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

دبئی،دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی،دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ،ابتدائی طور پر تازہ دھماکوں کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ، گزشتہ روز بھی مذکورہ شہروں میں دھماکے ہوئے تھے۔ عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی عراق

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہیدہو گئے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈرکی شہادت کی تصدیق کردی،سپریم لیڈرکی شہادت پرایرانی حکومت  نے 40روز کےسوگ کااعلان کردیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای اپنے دفتر میں شہید ہوئے،شہادت کے وقت آیت اللہ خامنہ ای فرائض سرانجام دےرہے تھے۔ سپریم لیڈرآیت