







پیرس (روشن پاکستان نیوز) فرانس نے کہا ہے کہ اس کے رافیل طیارے نے یو اے ای کی طرف بڑھتے ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ رافیل طیاروں نے متحدہ عرب امارات کی جانب بڑھنے والے ایرانی ڈرونز کو مار گرایا، یو

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ

سعودی عرب(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے نجی شعبے کے لیے عیدالفطر کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی معاشی صورتحال اور پیٹرولیم ذخائر پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم بیان آگیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ نے کمیٹی کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور توانائی کے ذخائر پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں اس وقت 28 دن کا ڈیزل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عید الفطر سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت مل جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں اپنے غیرہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلانےکی ہدایت جاری کردی۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق لاہور اورکراچی میں امریکی قونصل خانوں کے غیرضروری عملےکو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اتحاد امت فورم کا امریکہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے سابق سینئر نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے۔ رچرڈ شیریف SHIRREFF نے ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے اور پھر ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی حملوں کے بعد پیدا ہونے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور ہ اسرائیل پر عالمی میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر حملے سے عین قبل مودی کا اسرائیل کا دورہ بھارت کو عالمی سطح پر مشکل صورتحال سے

تہران(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کے باعث دنیا کی نظریں نہ صرف خطے کے ممالک پر بلکہ اہم سمندری راستوں پر بھی جمی ہوئی ہیں۔ ایران اور عمان کے درمیان واقع تنگ بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز اس وقت عملی طور پر بند ہے، جس کے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایران کی جانب سے خلیجی خطے میں حالیہ حملوں نے صورتحال کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عرب ممالک کے ساتھ ساتھ امریکہ بھی ایران کے اس قدر شدید ردعمل کے لیے مکمل طور پر تیار نہیں تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے سی این این