منگل,  28 اپریل 2026ء

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان معاشی بہتری کی راہ پر ، آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات میں 24 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جولائی میں آئی ٹی کی برآمدات 28 کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں، جو گذشتہ 12 ماہ کی اوسط دو سو انہتر ملین ڈالرز ایکسپورٹس سے زیادہ ہیں۔ مالی

فائروال کیا ہے اور یہ کیسے کام کرے گی؟ کیا سوشل میڈیا ایپس کی برق رفتاری میں کمی کا باعث بنے گا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں انٹرنیٹ کے بعد سوشل میڈیا پر نظر رکھنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فائر وال لگانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائروال لگانے کا تجربہ منگل کی رات کیا گیا۔ اسی تجربے

واٹس ایپ صارفین کےلیے 2 نئے دلچسپ اور کارآمد فیچرز متعارف

ںیویارک(روشن پاکستان نیوز)واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کے لیے کارآمد ثابت ہوں گے۔ نئے واٹس ایپ فیچر میں ایک صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔

4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے بابل کے قدیم کینیفارم ٹیبلٹس پر لکھی گئی 4000 سال پرانی تحریروں کو ڈی کوڈ کیا ہے جس میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ جریدے جرنل آف کینیفارم اسٹڈیز میں شائع ہونے والی اس نودریافت شدہ تحریر سے پتہ

فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ کب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں 2020ء کا وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر اجلاس

کیا اب بجلی کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر افنان اللہ کے بیان کے بعد سوالات کھڑے ہوگئے کہ کیا اب بجلی کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی؟ تفصیلات کے مطابق سینیٹر افنان اللہ نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ سروسز میں سست روی فائروال

انٹر نیٹ میں خلل اور سست روی کی اصل وجہ کیا؟ پی ٹی سی ایل نے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نیٹ ورک میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں صارفین کو انٹرنیٹ مسائل کا سامنا

فری سروس فراہم کرنیوالے وی پی این آپ کے موبائل ڈیوائس کاڈیٹاکمپرومائز کر سکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کل سوشل میڈیا صارفین کا ایک ہی گلہ ہے کہ کچھ  سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کام نہیں کر رہیں مگر پوسٹس بھی ہو رہی ہیں کسی بند ویب سائٹ یا ایپلی کیشن کو چلانے کا آسان طریقہ وی پی این کا استعمال ہے مگر کیا

سوشل میڈیا سروسز کب تک معمول پر آجائیں گی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فائرل وال کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا گیا، سوشل میڈیا سروسز آئندہ 2 سے 3 روز میں معمول پر آجائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع ٹیلی کام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر فائر وال انسٹال

بوئینگ اسٹارلائنر عالمی خلائی اسٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)بزنس انسائیڈر  کی رپورٹ کے مطابق ناسا میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ ایک بار جب بوئینگ اسٹارلائنر خلائی جہاز عالمی خلائی اسٹیشن سے علیحدہ ہورہا ہوگا تو اس بات کا خطرہ موجود ہے کہ اس کا تھرسٹ خرابی کا شکار ہوکر اسے بے قابو کر سکتا