منگل,  20 اکتوبر 2026ء

کشمیر

مشتاق بٹ کی فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
12 اگست — نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع بھارتی مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کے حالت زار پر ایک عالمی ضمیر سے مخاطب تحریر

دنیا بھر میں آج نوجوانوں کے عالمی دن کے موقعہ پر نوجوانوں کے خوابوں، صلاحیتوں، امکانات اور مستقبل کی بات ہو رہی ہے۔ کہیں نوجوان نئی ٹیکنالوجی تخلیق کر رہے ہیں، کہیں تحقیق کی نئی سرحدیں عبور کر رہے ہیں، کہیں اپنے معاشروں کی قیادت سنبھال رہے ہیں اور کہیں

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

باغ(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ انتخابات کے تیسرے مرحلے کے شیڈول میں تبدیلی کے بعد نئے شیڈول کے تحت 4 اضلاع میں

دھاندلی کے ذریعے مسلط کی گئی حکومت آزاد کشمیر کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دے گی، چوہدری محمد یاسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سینئر پارلیمنٹرین چوہدری محمد یاسین نے حالیہ آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے انتخابی عمل پر اثرانداز ہو کر عوام کے جمہوری مینڈیٹ

آزادکشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے نتائج، ایک حلقے میں ن لیگ اور دوسرے میں پی پی کامیاب

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور  ایل اے 28 کے مکمل اور  غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے۔ حلقہ ایل اے 27 مظفرآباد 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کی نورین عارف 18919 ووٹ لے کر

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے اقتدار نہیں، قومی مفاد کو ترجیح دی، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور حالیہ انتخابی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اہم بات یہ ہے کہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے کتنے فیصلے خود کیے اور آزاد کشمیر کی حکومت حقیقت میں کتنی خودمختار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات: مسلم ليگ ن 13 اور پیپلزپارٹی 5 حلقوں پر کامیاب

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ مظفر آباد ڈویژن کے آٹھ

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں انتخابی دنگل سج گیا، 21 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کے عمل کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو کہ بغیر

کشمیر میں تشدد ہمارے دل و جان کو چھلنی کر رہا ہے، مذاکرات ہی واحد راستہ ہے: عوام پاکستان کے خلاف نہیں، مشعال حسین ملک

اسلام آباد(سعدعباسی ) حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی رہنما مشعال حسین ملک نے آزاد جموں و کشمیر (AJK) کے موجودہ بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے امن کی بحالی ہی اس مسئلے کو

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج

اسلام اباد (روشن پاکستان نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے زیرِ اہتمام آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے جاری بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، گھروں پر چھاپوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں

باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ باریک واردات کی ماسٹر مائند پیپلز پارٹی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا دھاندلی